اخبار نگار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - روزنامے وغیرہ میں تحریر و انشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - روزنامے وغیرہ میں تحریر و انشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر۔